03-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
آج لیکھنی گروپ نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ ہے غریبی
(غریبی)
تُم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں🥀
تُم نہ سمجھو گے بےگھروں کا دُکھ
غریبی کیا ہے۔غریبی کیوں ہے۔غریب ہونا کیساہے غریبی کو آج عوم الناس میں کس طرح دیکھا جاتا ہے لفظ غریب اتنا برا عیب دار نہی جتنا غریبی لفظ آتے لوگوں کے چھرے بننے اور نامانوس لگتے ہیں بڑی حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں جیسے اس نے کوئی جرم کیا ہو غریبی کی لغوی معنی مفلسی لاچارگی مجبوری کے ہوتے ہیں اور اصطلاح میں غریبی اسے جو بے سروساماں ہو کھانے کے لالے ہوں رہنے کے لیےمکان نہ بے وطن ہو بیت ہی ستم زدہ ہو دراصل غریبی کے فائدے بہی ہیں جیساکی کہا گیا ہے اسلام غربت میں پیدا ہوا اور اسی میں فنا بھی ہو جائے گا غریب شخص محنت کش جدوجہد کرنے والا ہوتا ہے لپکن پھر اس کے ساتھ استحصال کیا جاتاہے اور نقصانات بھی ہوتے جب اس کے سے محروم کر دیا جاتا اور زبردستی کی جاتی ہے تو وہی سماج کی نظر میں سب سے برا نکما چوااچکا مجرم سب ہوجاتا ہے کیا انسان صرف مال وزر نہ ہونے کی وجہ سے غریب ہوتا ہے نہیں بلکہ جس کے مال وزر کا انبار لگا ہو ہو آرام وآسائش کی کمی نہ ہو وہ بھی غریب ہوتا ہے اپنے افعال ہ کردار کی وجہ سے جس کے مخلص دوست نہ وہ سب سے زیادہ غریب ہے اور آخر میں شعر کے ساتھ اپنی بات کا اختتام کرتا ہوں
وہ اکثر دن میں بچوں کوسلادیتی ہے اس ڈر سے
گلی میں پھر کھلونے پیچنے والا نا آجائے
تحریر کردہ۔ سید محمد زید
Zainab Irfan
08-Feb-2022 03:30 PM
Bahut khoob ۔
Reply
Mohd Zaid Sayed
08-Feb-2022 08:30 PM
Bht khoob
Reply
fiza Tanvi
06-Feb-2022 11:58 AM
Good
Reply
Mohd Zaid Sayed
06-Feb-2022 11:08 PM
Shukriya
Reply
Shaqeel
05-Feb-2022 09:15 AM
Nice
Reply
Mohd Zaid Sayed
06-Feb-2022 11:08 PM
Shukriya
Reply